Sbs Urdu -

Managing daycare sickness: tips for new migrants and first-time parents - کیا آپ کا بچہ بھی چائلڈ کئیر سینٹر جا کر بیمار ہو جاتا ہے ؟

Informações:

Sinopse

The decision to begin childcare at an early stage might appear beneficial for both your child and your career. However, it has the potential to disrupt the lives of many families, particularly those who are new migrants or first-time parents. What steps can recently arrived migrants take to adequately prepare their families for effectively managing this challenge? - ابتداٗ سے ہی بچوں کو چائلڈ کئیر یا ڈے کئیر بھیجنا شروع کرنے کا فیصلہ آپ کے بچے اور آپ کے کیریئر دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم، یہ فیصلہ بہت سے لوگوں اور خاندانوں کی روزمرہ زندگی متاثر بھیکر سکتا ہے، خاص طور پر وہ لوگ جو نئے تارکین وطن ہیں یا پہلی بار والدین بنے ہیں۔ حال ہی میں آنے والے تارکین وطن اس چیلنج کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کے لیے اور اپنے روزمرہ کے معمول کو مناسب طریقے سے تیار کرنے کے لیے کیا اقدامات کر سکتے ہیں؟