Sbs Urdu -

اردو نیوز فلیش:24 اگست 2023: نیو ساوتھ ویلز محکمہ صحت کو انکوائری کا سامنا

Informações:

Sinopse

کینٹاس کو ریکارڈ سالانہ منافع، جم چالمرز کا کہنا ہےکہ آسٹریلیا کو وسائل کی بڑھتی ہوئی مانگ کے مطابق ڈھلنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں