Sbs Urdu -

اردو نیوز فلیش پیر21 اگست 2023: لاکھوں آسٹریلینز کو اس سال کم ٹیکس ریٹرن ملنے کا امکان

Informações:

Sinopse

آسٹریلیا کا دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لئے اقدامات کا اعلان ، آسٹریلوی ٹیکسیشن آفس کی جانب سے تقریباً 300,000 لوگوں کے قرضے دوبارہ فعال کرنے کے بعد اس سال لاکھوں افراد کو کم ٹیکس ریٹرن مل سکتا ہے۔